MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محکمہ تعلیم بلوچستان کے کلاس فور ملازمین کو پرموشن دیئے جائیں، میرشکرخان رئیسانی

1 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکٹری میر شکرخان رئیسانی آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام حیدر بنگلزئی کوئٹہ ڈویڑن کے صدر اسد خان بنگلزئی محمد اکبر شاھوانی PMLF بلوچستان کے صوبائی پریس سیکٹری محمد اسلم کرد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ محکمہ تعلیم بلوچستان کے کلاس فور ملازمین کو عرصہ دراز سے پرموشن سے محروم رکھاگیا ہے

- Advertisement -

جو ان غریب ملازمین کے ساتھ ناانصافی اور ظلم ہیں انھوں نے کہا محکمہ کا جو20% فی صد پرموشن کوٹہ ہے وہ ان غریب ملازمین کو نہیں مل رہائش حکام بالا اپنے ملازمین کو بائی پاس کر کے اپنے لوگوں کو باہر سے لاکر بھرتی کرتے ہیں اور محکمہ کے کلاس فور ملازمین تعلیم یافتہ ھونے باوجود کلاس فور کے پوسٹ پر ریٹائر ھوجاتے ہیں اور ان کو ان کا حق نہیں ملتا ہم چیف سیکٹری بلوچستان وزیر تعلیم بلوچستان سیکٹری ایجوکیش بلوچستان سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ آنے والے پوسٹوں میں کلاس فور کے تعلیم یافتہ ملازمین کو پرموشن دیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.