MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کے 2023-24کے بجٹ خسارے کا ہونے کا امکان ہے

1 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں جب کہ بجٹ کا حجم ساڑھے 600 ارب سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں موجودہ صوبائی حکومت نے دوسرے بجٹ کی تیاریاں شروع کردی ہیں محکمہ خزانہ بلوچستان نے بجٹ کیلیے تمام صوبائی محکموں سے ان کے بجٹ تجاویز حاصل کرلی ہیں۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے 2023-24کے بجٹ کا حجم ساڑھے چھ سو ارب سے زائد اور خسارے کا ہونے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبے کے تمام صوبائی حلقوں کو یکسان بنیادوں پر ترقیاتی فنڈز دیے جائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] حکومت کی بجٹ تیاریاں آخری مراحل میں داخل، آج اہم اجلاس […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.