MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کی جامعات میں 201 افغان طلبہ زیر تعلیم ہیں، صوبائی جامعات نے افغان طلبہ کے لیے مخصوص کوٹہ ختم کر دیا

0 103

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ جامعہ بلوچستان میں 84، بیوٹمز یونیورسٹی میں 59، لورالائی یونیورسٹی میں 22 اور ویمن یونیورسٹی میں 36 افغان طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔جامعات کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیشتر افغان طلبہ نے اپنی تعلیم مؤخر کر کے اپنے وطن واپس جانا شروع کر دیا ہے اور وہ ویزا حاصل کرنے کے بعد دوبارہ پاکستان آ کر تعلیم مکمل کریں گے۔انتظامیہ نے مزید بتایا کہ صوبائی جامعات نے افغان طلبہ کے لیے مخصوص کوٹہ ختم کر دیا ہے، تاکہ مقامی طلبہ کے لیے تعلیمی مواقع میں اضافہ کیا جا سکے۔ یہ اقدام بلوچستان کی جامعات میں طلبہ کی تعداد میں توازن قائم کرنے اور مقامی طلبہ کے تعلیمی مفادات کو ترجیح دینے کے لیے کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.