MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملائیشیا جانیوالے مسافر کو جعلی امریکی ڈالر برآمد ہونے پر آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا

0 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) لاہور ایئرپورٹ پر ملائیشیا جانے والے مسافر کو جعلی امریکی ڈالر برآمد ہونے پر آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا ۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بونیر کے رہائشی محمد بلال نامی مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ دوران تلاشی ملزم سے جعلی امریکی ڈالر برآمد کر لئے گئے۔گرفتار ملزم غیر ملکی پرواز سے ملائیشیا جا رہا تھا۔ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لئیکارپوریٹ کرائم سرکل لاہور منتقل کر دیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.