MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات، 1293نئے کیسز رپورٹ

1 593

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 6 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.52 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

- Advertisement -

اس کے علاوہ 609 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 145 ٹیسٹ کیے گئے

جن میں سے 1293 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.