MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب حکومت نے یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں سے سیکیورٹی واپس لے لی

0 137

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب حکومت نے یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں سے سیکیورٹی واپس لے لی۔

ذرائع کے مطابق علی حیدرگیلانی اور دیگر بھائیوں سے سیکیورٹی واپس لی گئی ہے، پنجاب حکومت کے اقدام پر پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ میں کئی سال تک دہشتگردی کا نشانہ رہا ہوں، میری جان کواب بھی خطرہ ہے اس کےباوجود سیکیورٹی واپس لیناانتہائی غیر ذمہ دارانہ فیصلہ ہے۔

ابھی تک حکومت یا متعلقہ اداروں کی جانب سے اس فیصلے کی باضابطہ وضاحت سامنے نہیں آئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.