MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

“مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک سانحہ: گیس باؤزر اور کوچ میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی، 4 افراد جھلس کر جاں بحق”

0 75

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) مکران کوسٹل ہائی وے پر کُنڈ ملیر کے قریب ایک ہولناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حادثہ ایک گیس باؤزر اور مسافر کوچ کے درمیان شدید تصادم کے بعد پیش آیا۔ تصادم کی شدت کے باعث دونوں گاڑیوں میں بھیانک آگ لگ گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق، لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اس حادثے کے نتیجے میں ہائی وے پر ٹریفک کا بہاؤ بھی شدید متاثر ہوا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.