کوئٹہ,31 جنوری کو مسلح افراد نے ریڈ زون کو نشانہ بنانے کی کوشش کی،شاہد رند
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون شاہد رند نے کہا ہے کہ میٹرک کے امتحانات اور پولیو مہم معمول کے مطابق ہوگی
31 جنوری کو مسلح افراد نے ریڈ زون کو نشانہ بنانے کی کوشش کی
عام عوام کی وجہ سے مسلح افراد کو ریسپانس کرنے میں مشکل ہوئی
کوئٹہ میں آج شام سے موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کردی جائے گی
وزیر اعلیٰ بلوچستان آئند چند دنوں میں اہم پریس کانفرنس کرینگے
سپرینٹنڈنٹ نوشکی جیل کی حالت خطرے سے باہر ہے
- Advertisement -
بلوچستان کے 2 جیلوں پر حملے ہوئے ہیں
جیلوں سے فرار ہونے والے قیدیوں کی تلاش جاری ہے
31 جنوری میں بلوچستان کے 12 مقامات پر حملے ہوئے
تمام زخمیوں کو تمام سہولیات فراہم کی گئیں
تھانوں سے لوٹ مار کرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے
جلد ہی ملوث ملزمان کو گرفتار کریں گے