۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا عوامی انداز
کوئٹہ(مسائل نیوز)۔وزیراعلئ نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے عشائیہ میں پولیس اہلکاروں اور سیکیورٹی گارڈز کے ہمراہ کھانا کھایا
۔وزیراعلئ نے اس موقع پر بے تکلفانہ انداز میں سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کی
۔وزیراعلئ کو اپنے ساتھ کھانے میں شریک دیکھ کر سیکیورٹی اہلکاروں کا خوشی کا اظہار
۔سب انسان اللہ تعالئ کی مخلوق اور برابر ہیں
- Advertisement -
۔انسانوں میں تفریق کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
۔عام عوام کے درمیان رہ کر جو خوش محسوس ہوتی ہے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ۔
۔وزیراعلئ نے سیکیورٹی اہلکاروں کو درپیش مسائل سے آگاہی بھی حاصل کی
۔وزیراعلئ کی جانب سے مسائل کے حل کی یقین دہانی
[…] ( مسائل نیوز )وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سابق صوبائی وزیر رکن صوبائی اسمبلی نوبزادہ طارق […]
[…] نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی […]
[…] کراچی کے علاقے ڈیفینش فیزز 5 میں ملزم نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار عبدالرحمن کو قتل کر دیا۔ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق پولیس […]