MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں ڈیزل بحران کے حوالے سے افواہوں پر ترجمان اوگرا کا بیان بھی سامنے آگیا

0 439

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( مسائل نیوز) اوگرا کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیزل کا کافی ذخیرہ ہے۔ایک بیان میں ترجمان اوگرا نے کہا کہ یہ ذخائر ملک میں ڈیزل کی ضروری طلب کے لیے کافی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کے محدود اسٹاکس کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.