MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن، پنک کیپس پہن کرمیچ میں شرکت

0 562

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں جمعے کو چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن منایا گیا۔پی سی بی کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں جمعے کے روز چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن منایا گیا۔

- Advertisement -

کراچی کنگزاورپشاور زلمی کے میچ میں کھلاڑیوں اور امپائرز نے گلابی رنگ کی کیپس پہنیں جب کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لگی اسٹمپس پر بھی پنک رنگ کیا گیا تھا۔

اسٹیڈیم میں نصب بڑی اسکرینز پرآگاہی پیغامات نشر کیے گئے،کمنٹیٹرزنے دوران میچ اس دن کی مناسبت سے گفتگو بھی کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.