MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم نے ایاز صادق کواہم قلمدان سونپ دیا

2 224

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنماء ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنماء ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیاہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لیگی رہنماء سردار ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر […]

  2. […] نیوز)وفاقی وزیر اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریاست مدینہ کے نام پر جو کچھ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.