MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قدوس بزنجو کا اچھا اقدام، شائقین کو پی ایس ایل میچ بڑی اسکرین پر دکھانے کا اعلان

0 271

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا شائقین کرکٹ کی دلچسپی کو دیکھتے حوئے بڑا اقدام ، شائقین کرکٹ کی دلچسپی اور درخواست کو مد نظر رکھتے ھوئے وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بڑی اسکرین پر شائقین کو میچ دیکھانے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی میونسپل کارپوریشن اور عسکری پارک میں شائقین کو بڑی اسکرین پر لائیو میچ دیکھانے کی ہدایات جاری کردی ہیں ، عسکری پارک میں میچ دیکھنے والے شائقین کی انٹری فری ہوگی ، میونسپل کارپوریشن میں بھی بڑی اسکرین پر بہتر انتظامات کئیے جائیں گے اسی طرح علمدار روڈ، بروری روڈ پر شائقین کرکٹ کے لئیے اسکرین نصب کی جائیں گی۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.