کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت کی روشنی میں مکران لے۔متاثرہ علاقوں میں سامان بھجوا دیا گیا ،ڈی جی پی ڈی ایم اے
- Advertisement -
کوئٹہ: متاثرہ علاقوں کے عوام۔کے لئے کمبل،خیمے،سلنڈر،ادویات اور کھانے کی اشیا بھجوا دی گئیں ہیں ،ڈی جی نصیر ناصر
کوئٹہ: جیسے ہی وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے احکامت موصول ہوئے ٹیمیں امدادی سامان کے ہمراہ روانہ کر دیں گئیں،ڈی جی پی ڈی ایم اے