کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان میر قدوس بزنجو کا مکران کے علاقے بل نگر میں بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کا نوٹس
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نے پی ڈی ایم اے کو علاقے میں فوری امدادی کاروائیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی
کوئٹہ: ڈی جی پی ڈی ایم اے نے وزیراعلی کی ہدایت پر علاقے میں امدادی کاروائیوں کا آغا کر دیا
کوئٹہ: علاقے میں عوام کے لئے کپڑے،خیمے،ادویات،اور کھانے کی اشیا بھجوا دی گئیں ہیں،ڈی جی نصیرناصر
- Advertisement -
کوئٹہ: متاثرہ علاقے میں ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دیں گئیں ہیں ،ڈی جی پی ڈی ایم اے
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں،ڈی جی پی ڈی ایم اے
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت کی روشنی میں فوری ریلیف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا تھا ،ڈی جی پی ڈی ایم اے
کوئٹہ: بارشوں اور برفباری سے متاثرہ علاقوں میں مشنری کی موجودگی اور عملے کی تعیناتی مکمل۔کر لی گئی ہے،نصیر ناصر
کوئٹہ: کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں،ڈی جی پی ڈی ایم اے