MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان ہماری تعاون کی پیشکش کا جواب گالیوں سے دیتے رہے، مذاکرات پر پیپلزپارٹی کا ردعمل بھی آگیا

0 253

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی مشیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پونے 4 سال حکومت اور پھر اپوزیشن کے دوران عمران خان ہماری تعاون کی پیشکش کا جواب گالیوں سے دیتے رہے۔

- Advertisement -

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کی سنجیدہ کوشش کی تو جواب دیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈر اس بات پر متفق ہو جائیں کہ الیکشن ایک ہی تاریخ پر ہونے چاہئیں تو پھر ایسا ہی ہوگا، کوئی درمیانی راستہ نکالنا چاہیے۔

قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ پونے 4 سال حکومت اور پھر اپوزیشن کے دوران عمران خان ہماری تعاون کی پیشکش کا جواب گالیوں سے دیتے رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.