MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان/ موسم کی صورتحال

1 710

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (ویب ڈیسک)صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورمعطل ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات

- Advertisement -

کوئٹہ: زیارت،ہرنائی،ژوب، کوئٹہ، چمن، دالبندین،نوکنڈی،چاغی، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ،نوشکی اورملحقہ علاقوں میں تیز ہواوں،گرج چمک کے ساتھ بارش /برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
کوئٹہ:قلات،خضدار، آواران، کیچ، تربت، لسبیلا، گوادر اورمکران میں موسلادھار بارش کا بھی امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سٹی میں 4ملی میٹر سمنگلی میں 02ملی میٹر جبکہ قلات میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرار ت 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈکیاگیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ:قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 02 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات
کوئٹہ: زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی01گری سینٹی گریڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات
کوئٹہ:تربت میں کم سے کم درجہ حرارت16ڈگری سینٹی گریڈ،سبی میں 03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ:گوادرا اور جیونی میں کم سے کم درجہ حرارت16ڈگری سینٹی گریڈ، پسنی میں 14 جبکہ اوڑمارہ میں 13ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: خضدار میں 02ڈگری سینٹی گریڈاور لسبیلہ میں کم سے کم درجہ حرارت08ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ:نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ:ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت01ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ بارکھان میں 04ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا، محکمہ موسمیات

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ تفصیلات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.