MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس کو لکھے خط میں دوسری بیوہ کا ذکر نہ کیامعاملے پر جو یریہ صدیق بھی بول پڑیں

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد (مسائل نیوز) کینیا میں قتل کئے جانے والے سینئرصحافی و اینکر ارشد شریف شہید کی والدہ رفعت آرا ء علوی نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو اعلیٰ سطحی جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے لکھے گئے خط میں مرحوم کی صرف ایک بیوہ سمیہ ارشد اور ان کے پانچ بچوں کا ذکر کیا ہے اور ان کی دو سری بیوہ جویریہ صدیق کا ذکر نہیں کیا۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق جو یریہ صدیق نے بتایا کہ ان کی ارشد شریف سے 11سال پہلے شادی ہوئی تھی ۔ ارشد شریف کی والدہ کے خط کے حوالے سے جویریہ کا کہنا ہے کہ وہ ارشد شریف کی والدہ کے مطالبات کو مکمل سپورٹ کرتی ہیں۔ یہ وقت ہے کہ ارشد شریف کیلئے آ واز بلند کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں عالمی اداروں میں اپیل کر رہی ہوں اور مجھے امید ہے کہ انصاف ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.