MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب میں بڑی قربانی ہونے لگی ہے ، سینئر صحافی کاتہلکہ خیز انکشاف

2 409

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کاررانا عظیم نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق پنجاب میں بڑی قربانی ہونے لگی ہے اس قربانی کے بعد بہت سے لوگ مستفید ہونے کیلئے تحریک انصاف کیساتھ ہی رہیں گے ۔ انکا کہنا تھا کہ ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک شخص اٹھ کر یہ کہہ دے کہ میں اپنی پارٹی کی خاطر استعفیٰ دیتا ہوں ، ایک ورکر کی حیثیت سے پارٹی میں کام کروں گا ۔ رانا عظیم نے کہا ہے کہ علیم خان کیلئے ن لیگ کی طرف سے بڑی پیشکش موجود ہے ،

- Advertisement -

گور نرسندھ عمران اسماعیل صرف ایک شخص سے بات کرنے آئ ے تھے ، ابھی کچھ بڑی شخصیات نے آنا ہے اور کسی اور طرف سے بھی پیغام آنا ہے ۔ اگر چودھری پرویز الہٰی کی مرضی کے بغیر کوئی وزیراعلیٰ لاتے ہیں تو اس فاروڈ بلاک سے زیادہ بڑا بلاک سامنے آجائے گا ، ان سب سے زیادہ روٹس چودھری پرویز الہٰی کے ہیں ۔ تحریک انصاف کیلئے مسائل کم نہیں ہوئے بلکہ بڑھنا ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز)سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام ہتھکنڈے پوری قوم […]

  2. […] نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار و صحافی رانا عظیم نے نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو وفاقی وزیر اپنی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.