MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی گاڑی کی ٹکر سے 2موٹر سائیکل سوار زخمی

2 282

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی گاڑی کی ٹکر سے 2موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے۔سماء نیوز کے مطابق یہ واقعہ سری نگر ہائی وے پر 2 نومبر کی شب پیش آیا۔

- Advertisement -

حادثے میں سابق چیف جسٹس اور ان کا خاندان محفوظ رہا مگر 2موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے جن کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی گئی ۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق دونوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ڈاکٹر کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جلد ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جا ئے گا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.