MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بارات کیساتھ وہی لوگ جائین گے جن کی کروناویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی ‘شرط عائد

0 340

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بہاولنگر(مسائل نیوز) بارات کیساتھ وہی لوگ جائینگے جن کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی اور ان کے پاس نادرا کی جانب سے جاری کردہ کرونا ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ ہوگا یہ شرط بہاولنگر کے رہائشی شیخ شاہد عرف گوگو شیخ نے اپنی بارات لے جانے والے باراتیوں پر عائد کی ہے گزشتہ روز بہاولنگر کے علاقے جناح کالونی کے رہائشی شیخ گوگا کی بارات مدینہ ٹاؤن روانہ ہونی تھی کہ اس نے بارات سے قبل یہ شرط عائد کردی کہ بارات میں وہی لوگ جائینگے جنہوں نے کرونا ویکسی نیشن کا عمل مکمل کروایا ہوگا جس میں کئی لوگ بارات

- Advertisement -

میں جانے سے رہ گئے تھے جن میں اس کے قریبی دوست بھی شامل تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.