MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان ٹیم بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ بہترین طریقے سے کر رہی ہے

1 272

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی (مسائل نیوز) سابق بھارتی کرکٹر اجیت اگرکر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔

- Advertisement -

2013ئ میں ریٹائر ہونے والے اجیت اگرکر نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ بہترین طریقے سے کر رہی ہے۔اجیت اگرکر نے یہ بھی کہا ہے کہ شاہین آفریدی اتنی کم عمر میں پاکستان کی بولنگ کو لیڈ کر رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.