MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف بننے پرخوش آمدیدکہوں گا، آصف زرداری

0 322

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی تین اپریل کی رولنگ پر فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف بننے پرخوش آمدیدکہوں گا۔شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہبازشریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان قائدحزب اختلاف ہونگے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف بننے پرخوش آمدیدکہوں گا۔آصف زرداری نے کہا کہ اْمید ہے عمران خان بطور قائدحزب اختلاف

- Advertisement -

جمہوری کردارادا کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.