MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزارت پیٹرولیم کا روسی خام تیل کے ٹیسٹ کار گوز منگوانے کا فیصلہ

0 193

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد(مسائل نیوز) وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ روسی خام تیل یورال اور سوکالز کا ایک ایک کارگو منگوایا جائے گا۔ پاکستان میں روسی ٹیم کی موجودگی میں خام تیل کو ریفائن کیا جائے گا۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کا مزید کہنا ہے کہ دیکھنا چاہ رہے کہ روسی خام تیل سے پیٹرول،ڈیزل اور فرنس آئل کتنی مقدار میں نکلتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.