MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور ہائیکورٹ کا پاسپورٹ واپسی کا فیصلہ آنے کے بعد مریم نواز نے رد عمل جاری کر دیا

2 371

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نوازنے پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور ہونے پر رد عمل جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”میرا پاسپورٹ مجھے واپس کر دیا گیا ہے الحمدللہ،مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاسپورٹ اس کیس میں 3 سال ضبط رہا جو کیس میرے خلاف کبھی بنا ہی نہیں؟ میرے جلسوں کے خوف سے فتنہ نے مجھے”تفتیش” کے لیے 3ماہ نیب میں حبسِ بے جااور کوٹ لکھپت جیل میں ڈیتھ سیل میں رکھا مگر کیس آج تک فائل نہیں ہوا۔“

- Advertisement -

یاد رہے کہ آج صبح لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے نیب کو پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا تھا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر انہیں شدید […]

  2. […] (مسائل نیوز) لاہور ہائی کوٹ نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر ممبران […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.