MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ گیا تو عدالتوں سے رجوع نہیں کرینگے:شاہ محمود قریشی

1 297

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملتان (مسائل نیوز) سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عوام کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ گیا تو عدالتوں سے رجوع نہیں کرینگے،ادارے غیر جانبدارنہ ہوئے تو سارا نظام بگڑ جائے گا۔

- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی سزا اور نااہلی ختم ہوسکتی ہے، تمام اشارے نوازشریف کی سزا اور نااہلی ختم کرنے کی طرف ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اداروں کا آزاد، غیرجانبدار ہونے تک ترقی ممکن نہیں ۔

قریشی نے مزید کہا کہ پاسپورٹ واپسی ایک سلسلے کی کڑی ہے، این آر او ٹو کے حصول کا سفر جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] میں ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا ردعمل سامنے آگیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.