کوئٹہ سے اندرون ملک اور اندرون صوبہ میں آج تمام ٹرین آپریشن معطل
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ سے اندرون ملک اور اندرون صوبہ میں آج تمام ٹرین آپریشن معطل
جعفر ایکسپریس، بولان میل، چمن پیسنجر ٹرین اور زاہدان سیکشن پر ٹرین آپریشن معطل
- Advertisement -
ریلوے حکام کے مطابق سیکورٹی خدشات کے بنا پر ٹرین سروس معطل کی گئی
پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد پر روک دیا
متاثرہ مسافروں کا ٹکٹ واپس کیا جائے گا