MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں 14صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

2 314

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں ۔لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین سمیت دیگر شوگر ملزمالکان کی درخواستوں پر چودہ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ معاملہ پہلے ہی اپیلٹ کمیٹی میں زیر سماعت ہے ،عدالت چینی کی قیمت کے تکنیکی مسئلے پر مداخلت نہیں کرنا چاہتی ،شوگر ملوں کی اپیلوں پر سماعت کے لیے مجاز فورم موجود ہے ،ایپلٹ کمیٹی قیمت کے تعین کے لیے صارفین کو سامنے رکھے ، چینی کی قیمت کے تعین میں ملز مالکان کے تحفظات دور کیے

- Advertisement -

جائے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.