MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

2 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)رواں ہفتے کے آخر ی کاروباری روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ایک ہفتے میں دوسری بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کی چیخیں نکل گئیں ہیں اور پریشانی کے عالم میں کئی جگہوں پر اس کے اثرات پیٹرول پمپ پر حملے کی صورت میں بھی نظر آئے ہیں ۔ دوسری جانب ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے ۔ رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 197 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز جمعہ کے دوران انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہو کر 229 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔نجی ٹی […]

  2. […] بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.