ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم پہلی گیند پر آؤٹ
اسلام آباد (مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم پہلی گیند پر آؤٹ ہو گئے ہیں ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
[…] نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے میچ کے حوالے سے بھارتی لڑکی سے محبت کی […]
[…] نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر […]
[…] آباد(مسائل نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے […]
[…] آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرتے ہی […]
[…] نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سولہ رکنی […]
[…] (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی جانب سے اپنے ہوم گراؤنڈ […]