MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی طرح صدر عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیلات بھی سامنے لانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

1 187

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح صدر عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے۔ اپنے بیان میں طلال چوہدری نے کہاکہ صدر عارف علوی نے بیرون ملک کتنے دورے کئے؟ تحائف کی تفصیل بتائیں ،صدرعلوی اور ان کی اہلیہ کو کتنے تحائف ملے، تمام تفصیل سامنے لائی جائے۔ انہوںنے کہاکہ کیا صدر نے قانون کے مطابق تحائف اپنے گوشواروں میں ظاہرکئے؟،قوم جاننا چاہتی ہے کہ صدر علوی اور ان کی بیگم نے کتنی رقم ادا کر کے یہ تحائف اپنے پاس رکھے؟۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.