MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لیفٹیننٹ جنرل سزفراز علی ایک زبردست سپاہی اور سچے محبِ وطن تھے،ضیا اللہ لانگو

0 256

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور دیگر قیمتی جانوں کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مشیر داخلہ میر ضیاء نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سزفراز علی ایک زبردست سپاہی اور سچے محبِ وطن تھے اور آج پاکستانی قوم کے لیے نہایت افسوس ناک دن’ ہیں اور میں اُن کے عزم اور اُن کی خدمات کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔پاکستانی قوم پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ان ساتھیوں کی قوم کے لیے زبردست خدمات کے لیے اُن کے شکر گزار ہیں مشیر داخلہ نے کہا کہ میں غم زدہ خاندانوں اور قوم کے ساتھ اس افسوسناک حادثے کے غم میں شریک ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.