MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع

0 67

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کردی گئی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی منظوری دی گئی۔

- Advertisement -

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق رینجرز انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت اختیارات کے ساتھ پولیس کی معاونت جاری رکھے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ رینجرزکی تعیناتی کی نئی مدت 9 دسمبر 2025 سے مؤثر ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.