MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دبئی میں کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا کی جگت بازی پر ہنگامہ آرائی

1 605

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی(ویب ڈیسک ) میں ایک تقریب کے دوران معروف پاکستانی کامیڈین آغاماجد اور سلیم البیلاکی جگت بازی کرنے پر ہنگامہ آرائی ہوگئی۔اس شخص کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان نہیں بلکہ دبئی ہے یہاں آپ کسی کے بھی خلاف کچھ نہیں کہہ سکتے۔

- Advertisement -

حالات بگڑتے دیکھ کر دونوں کامیڈین نے اس شخص سے معافی مانگی۔تقریب میں بدمزگی اس وقت ہوئی جب کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا نے پشتونوں پر جگت بازی کرنی شروع کردی اور کئی مزاحیہ جملے کہے۔

جس پر ہال میں موجود شخص غصے میں آگیا اور ان سے آن ایئر معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کے خلاف دبئی پولیس میں کیس کرنے کی دھمکی دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.