اداکار عدنان صدیقی پی آئی اے پر برس پڑے
کراچی(مسائل نیوز)قومی ائیرلائن کی انتظامیہ نے کیبن کریو کے نامناسب لباس پہننے کا نوٹس لینے پر اداکار عدنان صدیقی پی آئی اے پر برس پڑے ۔اداکار عدنان صدیقی نے اس حوالے سے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ کیبن کریو کی اخلاقی تربیت کے بجائے پی آئی اے کو اپنی توانائی انفراسٹرکچر، سیفٹی اور سروس کے معیار کو بہتر بنانے میں لگانی چاہیے۔پی آئی اے کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ انتظامیہ نے کیبن کریو کے نامناسب لباس پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈریس کوڈ پر عمل درآمد کے لیے ہدایات جاری کردیں۔
[…] نیوز)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے پاکستانی ڈراموں کو بھارتی ڈراموں سے بہتر قرار دے […]
[…] آباد (مسائل نیوز)قومی ائیرلائن پی آئی اے کے پائلٹس نے تنخواہوں پر ٹیکس کے خلاف مستعفی ہونا شروع […]