آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات پی پی پی میں شامل
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات پی پی پی میں شامل
کراچی: سابق صدر آصف زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد سردار نور احمد بنگلزئی نوابزادہ شادین خان شاہوانی سردار رب نواز کرد ودیگر کی پی پی پی میں شمولیت
- Advertisement -
کراچی: اس موقع پر پی پی پی کے مرکزی رہنماؤں چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری حاجی علی مدد جتک صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ صوبائی نائب صدر اول حاجی میر ریاض احمد شاہوانی و دیگر بھی موجود تھے
کراچی صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد سردار اورنگزیب رخشانی، میر شبیر بنگلزئی، میر قادر بخش بنگلزئی، آغا اورنگزیب پٹھان ودیگر بھی پی پی پی میں شامل
[…] نیوز)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مذہب پیپلز پارٹی ، ہم قبر میں بھی […]
[…] نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے تعلقات […]
[…] پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کے عوام کی تمام تر […]
[…] کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے مقامی صحافی و چیف ایڈیٹر ریاض احمد شاہوانی نے کوئٹہ انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے صحافی و سوشل […]