MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میرا دل آج بھی پاکستان اورشوبز انڈسڑی کیساتھ ہے : ریماخان

0 400

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  پاکستان سے پیار اور محبت کو الفاظ میں بیان کر نا مشکل ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں فلم سٹار ریماخان نے کہا کہ میں شوبز سے تو الگ ہوں مگر میرا دل آج بھی پاکستان اورشوبز انڈسڑی کے ساتھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد ایک نئی زندگی کا آغاز کیا اورآج کامیابی کیساتھ اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوارزندگی بسر کر رہی ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.