MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہمارے گھر سے کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہے تھے؟ چھاپے پر مونس الٰہی کا ردعمل

0 195

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے اپنے گھر پر پولیس کے چھاپے کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مونس الٰہی نے لکھا کہ پولیس نے گزشتہ رات گجرات میں ہمارے گھر پر چھاپا مارا۔انہوں نے لکھا کہ نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی کیس، پولیس کی 25 گاڑیاں آئی تھیں مونس الٰہی نے لکھا کہ پولیس کی25 گاڑیاں تو سمجھ آتی ہیں پر ساتھ میں 2 کالی گاڑیاں کیا کر رہی تھیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں سوال اٹھایا کہ کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہے تھے؟

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.