Browsing Category
کھیل
کھیل
پاک بھارت میچ کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو یہیں روک دینا چاہیے: مچل مارش
سڈنی (مسائل نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچز نہ صرف دونوں ممالک کے عوام بلکہ دنیا بھر کے شائقین کیلئے بھی انتہائی دلچسپی کے حامل ہوتے ہیں۔ گزشتہ اتوار کے روز میلبرن میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سب سے…
پاک بھارت میچ کے بعد فری ہٹ قانون میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا گیا
سڈنی (مسائل نیوز) سابق آسٹریلوی بیٹر مارک ٹیلر نے آئی سی سی فری ہٹ کے قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے پاک بھارت ٹاکرے میں آخری اوور میں نو بال اور فری ہٹ پر ویرات کوہلی کے بولڈ ہونے پر رنز بنائے…
شاہین آفریدی آدھے فٹ نظر آرہے ہیں، عاقب جاوید کا پیسر کی فٹنس پر تشویش کا اظہار
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس پر سوالات اٹھا دیئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے انجری کے بعد لندن میں ری ہیب مکمل کرنے کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کو جوائن کیا اور انگلینڈ اور…
ٹیسٹ کرکٹر عمراکمل کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل کر لیے گئے
لاہور(مسائل نیوز) ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ عمر اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شئیر کی جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے۔ عمر اکمل نے تصویر کے ساتھ پیغام…
پاک بھارت ٹاکرا، بریڈ ہوگ نے نو بال مشکوک قرار دیدی
میلبورن (مسائل نیوز)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر بریڈ ہوگ نے پاک بھارت میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے دوران امپائرنگ کو مشکوک قرار دیدیا۔ ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں…
بابر اعظم نے نواز سے آخری اوور کرواکر غلطی کی : شعیب اختر
لاہور(مسائل نیوز) سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف زبردست میچ کھیلا لیکن بابراعظم سے غلطی ہو گئی، انہیں محمد نواز سے آخری اوور نہیں کروانا چاہیے تھا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر پاک بھارت میچ سے متعلق تبصرہ کرتے…
’نواز، تو میرا میچ وِنر ہے‘، کپتان بابر اعظم کی افسردہ آل رائونڈر کو تسلی
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان اور انڈیا کے درمیان اتوار کو میلبرن میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ گو کہ پاکستان نے یہ میچ ہارا لیکن آخری گیند تک مقابلہ لے جانے اور اس ٹورنامنٹ کا بہترین میچ بنانے پر کرکٹ…
حارث رؤف کو پڑنے والے دو چھکوں کو ٹرننگ پوائنٹ قرار دیدیا
میلبورن (مسائل نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میچ جو بھی جیتے اس کو اعتماد ملتا ہے، جس طرح آج جیتے اس سے ہمارا اعتماد بڑھےگا، حارث کو جو دو چھکے پڑے اس نے میچ ہمارے قریب کیا۔ میلبرن میں میچ کے بعد پریس…
ٹورنامنٹ میں کم بیک کریں گے
میلبرن(مسائل نیوز) قریب آکر میچ ہارتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے، بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر بابر اعظم کا ردعمل۔میلبرن میں بھارت کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے میں 4 وکٹوں سے شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھا…
پاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا بناؤں گی بھارتی لڑکی کا اعلان
گوجرانوالہ(مسائل نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے میچ کے حوالے سے بھارتی لڑکی سے محبت کی شادی کرنے والے سلمان کی اہلیہ ٹینا نے کہا ہے کہپاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا بنائوں گی۔ایک…