MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا بناؤں گی بھارتی لڑکی کا اعلان

0 355

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوجرانوالہ(مسائل نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے میچ کے حوالے سے بھارتی لڑکی سے محبت کی شادی کرنے والے سلمان کی اہلیہ ٹینا نے کہا ہے کہپاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا بنائوں گی۔ایک انٹرویومیں سلمان کی اہلیہ نے کہا کہ میچ پر ہم دونوں میاں بیوی نے شرط بھی لگا رکھی ہے، پاکستان میچ جیتا تو پورا ایک ہفتہ سلمان کی پسند کا کھانا بنائوں گی۔انہوں نے کہا کہ بھارت جیت گیا تو سلمان کچن میں کام کرے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.