MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کالمز

کالم

گائے اور بکری تقابلی جائزہ،تحریر:تصدق حسین

گائے دودھ دیتی ہے اور گوبر بھی، دودھ پینے کے کام آتا ہے۔ گوبر سے اوپلے بنتے ہیں ۔ دودھ طاقت دیتا ہے۔ اگر دودھ زیادہ کڑ جائے تو ہضم نہیں ہوتا ،پیٹ خراب کر دیتا ہے۔ خراب پیٹ میں گڑ گڑ ہوتی ہے اور لوز موشن آتے ہیں ۔ کئی بار بندے کو منجھی کے…

سرگودھا سات تحصیلوں کا ضلع ، تحریر:عابد شاہ سرگودھا

سات تحصیلوں کا ضلع اور پولیس۔۔۔۔۔سرگودھا اپنے محل وقوع۔۔زراعت۔۔دفاع پاکستان۔۔تعلیم۔۔صحت اور صنعت و حرفت کےاعتبار سے نہائیت اہم ضلع ہیے۔۔۔۔لیکن یہاں صورت حال دیگر علاقوں کی طرح پولیس اور عوام کی ایک جیسی ہیے۔۔۔۔عوام پولیس کیلیئے اور پولیس…

مری ممکنہ حادثات اور سیاحتی مرکز،تحریر:عابد شاہ سرگودہ

محترم قارئین اسلام و علیکم۔وعدہ کیا تھا کہ "مری" سانحہ کے حوالہ سے گزارشات پیش کرونگا۔۔۔مری ایک سیاحتی مقام ہیے اور سانحات کےباوجود اپنی کشش رکھتاہیے اور اپنی اہمیت میں دن بدن اضافہ کررہا ہیے۔۔۔لیکن اس میں ہم دیکھتےہیں کہ مری سے حکومت کو…

مری موت کا منظر،تحریر:فرزانہ کوثر

دنیا کے کسی بھی خطے،ملک یا شہر میں خوفناک حادثات کا وقوع پذیر ہونا معمولی بات ہے اور ایسے حادثات میں قیمتی جانوں کا ضیاع شاید بہت عام سی بات ہوگئی ہے کیونکہ قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے لواحقین کے کرب اور ان کی اکھڑتی سانسوں کی…

حال بد حال،تحریر: فردوس نثار

پاکستان پوری دنیا کے ساتھ ایک ہی وقت میں 2022 نئے سال میں داخل ہو گیا ہے اور اپنے پیچھے ان گنت مسائل کا حل تلاش کرتے کرتے نئے سال میں ان مسائل کے بوجھ کو اٹھائے ہوئے سفر جاری رکھے ہوئے, عوام حکمرانوں کی امید کے سہارے پر اپنی بدحالی کا…

بھین اور نڑ نوجوانوں اور بزرگوں کیلئے

تحریر: نواز مری یہ سچ ہے کہ موسیقی روح کی غذا ہے ۔ موسیقی میں سب سے زیادہ قدامت بانسری کو حاصل ہے۔ ہمارے علاقے میں سب سے زیادہ مقبول موسیقی بانسری ہی ہیں۔ بانسری کے مختلف اقسام ہیں ۔اس میں سب سے چھوٹی بانسری کو شفیلی کہتے ہیں۔ اس کی…

لٹل سٹار آرگنائزیشن ایک  روشن مسقبل کی نوید

تحریر: فرید بگٹی بچوں کی معاشرتی و سماجی پہلوؤں میں سوچ بوجھ کا۔مقام ایک ترقی یافتہ قوم کیلے اہمیت کا حامل ہے ان کا کئیریر کونسلنگ کرنا اور انہیں اس سماج میں مستقبل کے بہتر اصولوں پر استوار کرنا،دنیا میں ہونے والے معاشی، سیاسی، سماجی…

پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں…؟

تحریر: جاوید صدیقی معروضِ پاکستان کے وقت اور بعد پاکستان کے انتظامی امور اور تروقی میں سب سے زیادہ کلیدی کردار بیوروکریٹس کا تھا اس کی بڑی وجہ وہ ماہرین اور تعلیم یافتہ لوگ تھے جو بھارت کے مختلف شہروں صوبوں سے ہجرت کرکے پاکستان آکر آباد…

بخت نامہ کاکڑ،پہلی خاتون پشتون غازی

تحریر:- محمد عدنان علیزئ بخت نامہ کاکڑ صوبہ کے پشتون بیلٹ کی پہلی خاتون غازی؛ پہلی خاتون قیدی اور پہلی خاتون شہید کے رتبے پر فائز ھونیوالی بہن بیٹی ھے،جسے پشتون نسل،اور پشتون رہنما فراموش کر چکے ہیں۔ بخت نامہ شہید کاکڑ قوم کے بڑے شاخ…

انسان سے یوتھیا بننے تک کا سفر،تحریر: محمّد شہزاد بھٹی

آج بات ہو گی کچھ معمول سے ہٹ کے طنز و مزاح سے بھر پور مگر حقیقت پر مبنی، جیسے پاکستان مسلم لیگ ن کے سپورٹرز متوالے، پاکستان پیپلز پارٹی کے سپورٹرز جیالے کہلاتے ہیں، اسی طرح پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز کو یوتھیا کہا جاتا ہے۔ آئیے آج آپ کا…