MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کالمز

کالم

امن کا دوست, پاکستان

تحریر: کنول زہرا دنیا بھر میں 21 ستمبر کو امن کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی  امن کے عالمی دن کو اخوت اور یگانیت کے فروغ کے لئے مقرر کیا ہے. پاکستان وہ ملک ہے جس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ناقابل فراموش کامیابیاں…

ٹرانس جینڈر بل کیا ھے ؟

(یاد رہے یہ بل قومی اسمبلی سے پاس ہو کر سینٹ سے پاس ہونے جا رہا ہے) میں عام فہم لفظوں میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس قانون کے تحت کوٸی بھی مرد یا عورت اپنی خواہش پر نادرا کے دفتر جاکر اپنی جنس تبدیل کراسکے گا۔ یعنی لڑکی اپنا حلیہ لڑکوں…

کوٹ رادھاکشن کے مسائل عوامی منتخب نمائندگان کی توجہ کے منتظر

ارشد منیر چوہدری 2006میں تحصیل کا درجہ حاصل کرنے والا شہر کوٹ رادھاکشن جوکہ پوری تحصیل میں واحد شہر ہے فی الوقت زبوں حالی کا شکار شہر نظر آتاہے۔ کسی بھی شہر کی ترقی و تنزلی کا سہرہ اس کے مقامی منتخب نمائندوں کے سر ہوتاہے۔ 2006ءمیں مقامی…

چائے کی پیالی میں وبال کیوں مچا ہے?

تحریر: کنول زہرا چند روز قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی چینل ’دنیا نیوز‘ کے اینکر کامران خان کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی عام انتخابات کے بعد نئی منتخب حکومت کو کرنی چاہیے اور تب تک کے لیے قانون…

سمارٹ فون کا استعمال اور اس کے اثرات

تحریر = قیصر بڑیچ سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہم سب کو ٹیکنولوجی کا استعمال کرتے ہوئے مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے موبائل فون سائنس کی پیداوار ہے جو ہمارے لیے بہت اہم ہوگیا ہے اسی طرح ہم میں سے اکثر لوگ موبائل استعمال کرتے ہیں…

جمہوریت کا عالمی دن

تحریر: کنول زہرا ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار  ہے, دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعوی کرنے والے ملک کے صحافی کچھ اس طرح اپنی جمہوریت کو بے نقاب کرتے ہیں معروف صحافی اور ادیب خشونت سنگھ نے اپنی کتاب، دی اینڈ آف انڈیا، میں…

بہنیں مائوں کا دوسرا روپ ہوتی ہیں

تحریر: بینش احمد اٹک سالگرہ کے دن چند الفاظ میری پیاری بہن کے نام۔۔۔ اس پوری دُنیا میں تم وہ واحد احساس ہو جسے محسوس کیے بنا مجھے لگتا ہے میں زندہ نہیں رہ سکتی۔۔۔ میری آنکھوں کے لیے تم وہ صورت بن گئی ہو جو زرا دیر کیلیے بھی اوجھل ہو…

عثمان فانی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں 1998-04-02کو عثمان فانی کی پیدائش عبدلغفارعتشان کرد کے گھر ہوئی ، عثمان فانی کا اصل نام عطاء الرحمن کرد اور تخلص عثمان فانی ہے،کلاس پنجم گورنمنٹ ماڈل سکول خضدار سے اپنے سٹیج ڈراموں کا آغاز کیا ،اور کرتے کرتے سکول…

شادیوں کے اوقات پر عورتوں کا حد سے نکلنا

ایم فاروق انجم دلہن کا نیم برہنہ لباس، نامحرم مردوں کا عورتوں کو مختلف زاؤیوں سے فوکس کر کر کے کمرے میں بند کر کے فلمیں بنانا اور باپ ، بھائی کی غیرت کے کان پر جوں تک نہ رینگنا، اور تو اور بعض دیندار گھرانوں میں بھی اس موقع پر حیا کا جنازہ…

عمران خان کا درست فیصلہ

۔۔۔محمد امانت اللہ میرے ایک دوست سندھ ہائی کورٹ کے وکیل ہیں اور سندھ بار کونسل کے ممبر بھی ہیں۔ ہم ایک تقریب میں شرکت کرنے کے لیے ساتھ جارہے تھے ۔ شام کا وقت تھا کراچی صدر کے علاقے میں بہت رش تھا۔ ٹریفک سست روی کا شکار تھی ٹریفک سگنل…