MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کالمز

کالم

محکمہ تعلیم کی ناقص کارکردگی

عبد الغنی شہزاد کل بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے ایف اے ، ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 2022کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جس میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن سمیت اکثر پوزیشن میں بلوچستان کے نجی تعلیمی اداروں کے…

پاکستان کے بین الاقوامی تعلقات اور پاک فوج کی خدمات

تحریر: کنول زہرا وقت کے ساتھ ساتھ دفاعی سفارت کاری بہت اہمیت اختیار کرگئی ہے, جس میں پاک فوج کا کردار بہت قابل ستائش ہے, دنیا بھر کی بہترین افواج میں پاک فوج کام نام ٹاپ ٹین میں ہونا اس اعتماد کی دلیل ہے جو دنیا ہماری فوج پر کرتی ہے, پاک…

جے یوآئی کوئٹہ کی امدادی سرگرمیاں

عبدالغنی شہزاد پاکستان میں سیلاب کے طوفان نے جو تباہی مچائی ہے ،اس کا صحیح اندازہ لگانا مشکل ہے اس سے نمٹنے کیلئے سرکاری وغیر سرکاری طور پر مختلف محکموں اور تنظیموں کی جانب سے بحالی اور ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔…

میمن لیڈر شپ فورم سعودی عرب ۔ جدہ

محمد امانت اللہ۔۔۔۔۔ سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر "میمن لیڈر شپ فورم " کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ فورم کا اولین مقصد نوجوان نسل کی تربیت کرنا مقصود ھے ، انکے اندر قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا۔ اس پلیٹ فارم پر…

شیخ الحدیث مولانا فتح محمد چمنی نوراللہ مرقدہ۔۔۔۔۔۔۔ آہ ھم سے بچھڑ گئے۔

تحریر: مولانا حافظ محمد صدیق مدنی اللہ تعالیٰ کا امت مسلمہ پر یہ بڑا کرم ہے کہ ہر دور میں وہ اپنے دین کی حفاظت، تبلیغ، اشاعت اور دفاع کاکام اپنے منتخب بندوں سے لیتا رہا ہے۔ اس طرح ایک طرف کتاب وسنت کے ابدی رہنماء اصول ہر دور میں اجاگر…

سیلاب کے بعد ڈینگی، جلدی انفیکشنز اور دیگر بیماریوں کا راج

ایم فاروق انجم پاکستان میں موسمیاتی آفت کا اس سے زیادہ خراب وقت کوئی نہیں ہو سکتا، جب پاکستان کی معیشت پہلے ہی ادائیگیوں کے توازن کے بحران، بڑھتے ہوئے قرضوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے نبرد آزما تھی'۔ سیلاب کی تباہی کے بعد اگر ملک کو بیرونی…

ٹرانس جینڈر پر سیاست

عبد الغنی شہزاد آج کل پاکستان میں سیاست سوشل میڈیا کے ارد گرد چلنی شروع ہوگئی ہے ، جس سے تقریباً ہر بالغ پاکستانی متاثر ہے، منٹوں سکینڈوں میں کوئی بھی معاملہ بغیر تحقیق کے پوری دنیا میں پھیل جاتا ہے ، گزشتہ دنوں سے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی…

سیلاب کی تباہکاریاں اور بلوچستان

تحریر : محمد فیاض راہوجہ اے زمین و آسمان اپنا پانی نگل لے اور اے آسمان تھم جا ۔ (القرآن سورۃ ھود 44)۔ آزادی کے 75 ویں سال میں تباہی و بربادی ہمیں خبردار کر رہی ہے ، جھنجوڑ رہی ہے ۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب میں اب تک پورا ملک پاکستان…

سیلاب سب کچھ بہا کر لے جائے گا

۔۔۔محمد امانت اللہ۔ جدہ پروٹیکشن آف رائٹس ایکٹ 2018 کو عرف عام میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کہا جاتا ہے۔یہ قانون مسلم لیگ ن کے دور حکومت کے آخری مہینوں میں پاس ہوا۔ جب شاہد خاقان عباسی وزیراعظم تھے۔ یہ ان چند قوانین میں سے ایک تھا جس کے حق…

عالمی دنیا کی پاکستان پر نظر

عبدالغنی شہزاد عمران خان حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستانی عوام کو یہ خوش فہمی تھی کہ راتوں رات مہنگائی کا خاتمہ ہوگا ، یکدم خوشحالی کی لہروں میں ملک آئی ایم ایف کے قرضوں سے نکل کر آزادی کے ساتھ خارجہ پالیسی بنانے میں کامیاب ہوگا ،لیکن…