MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

صحت

صحت

70فی صد ڈرائی شیمپوں میں کینسر کا سبب بننے والے مرکب کی موجودگی کا انکشاف

نیو ہیون(مسائل نیوز) ایک نئی رپورٹ میں ڈرائی شیمپوں کے متعدد نمونوں میں ایک قسم کے کارسینوجن کی خطرناک حد تک موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے شہر نیو ہیون میں موجود ایک خود مختار تجربہ گاہ ویلِیشر، جو مختلف اشیا کو پرکھتی…

معدہ فٹ تو صحت فٹ ، معدہ صحت مند رکھنے کا انتہائی آسان نسخہ

کراچی(مسائل نیوز) اکثر لوگ سر درد میں چائے پینا بہتر سمجھتے ہیں اور یہ چائے ان کے سر کی تکلیف دور کرنے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو ایسی چائے کے حوالے سے بتانے والے ہیں جو کہ معدے کی صحت کے لیے بہترین سمجھی جاتی ہیں اور…

ان افراد پر جلد بڑھاپا آجاتا ہے ، طبی ماہرین کی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(مسائل نیوز) کیا موٹے لوگ دیگر افراد کے مقابلے میں تیزی سے بوڑھے ہوسکتے ہیں؟ ایک نئے سروے سے یہ حیرت انگیز بات سامنے آئی ہے کہ موٹاپا بڑھاپے کو تیزی سے بڑھاتا ہے اور اس سے عمررسیدگی سے وابستہ امراض بھی وقت سے پہلے نمودار ہوسکتے ہیں۔…

کراچی کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی: شہر قائد سے لیے گئے سیوریج کے نمونموں میں ایک سال بعد پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ کراچی کے علاقے لانڈھی بختاور ولیج کے مقام سے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی،پاکستان میں اس وقت گیارہ مقامات پر سیوریج کے پانی میں پولیو…

دھوپ میں زیادہ وقت گزارنے سے جسم میں پانی کی کمی ہوسکتی ہے،تحقیق

نیویارک(مسائل نیوز)سورج کی روشنی میں زیادہ وقت گزارنے سے جسم میں پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس کے باعث آپ تھکاوٹ کا شکار ہوسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق محققین نے کہا کہ پانی کی معمولی کمی بھی مزاج کو بدلنے کے ساتھ تھکاوٹ کے احساس…

ڈبل روٹی کا استعمال صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ؟ جان کر آپ کھانا ہی چھوڑ دینگے

اسلام آباد(مسائل نیوز)عام طور پر لوگ ناشتے یا اپنی روز مرہ روٹین میں کم وقت ہونے کے سبب آسانی سے بنی بنائی دستیاب ڈبل روٹی کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جس کے صحت پر مثبت یا منفی اثرات سے متعلق جاننا بے حد ضروری ہے۔طبی ماہرین کے مطابق عام…

پریشان نہ ہوں بس یہ کام کریں موٹاپے سے نجات انتہائی آسان

لاہور(مسائل نیوز)بڑھتے وزن سے پریشان لوگوں کے لیے ناشتے کا انتخاب انتہائی مشکل ہوتا ہے اور اکثر یا تو ناشتہ ہی نہیں کرتے یا بہت کم مقدار میں غذا لیتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے بڑھتے وزن سے پریشان ہیں اور کم کھانا کھا کھا کر اکتا گئے ہیں تو آپ کے…

دل مضبوط اور خون کی شریانیں بھی زبردست کام کریں گی نبی کریم ؐکی اس پیاری سی سنت پر عمل کر لیں ، پھر…

اسلام آباد (مسائل نیوز)خلال کرنا سنت نبوی ہے اور اس پر عمل کرنا آپ کو متعدد جان لیوا امراض سے بچا سکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق کے مطابق یہ تو پہلے ہی ثابت ہوچکا ہے کہ مسوڑوں کے امراض ذیابیطس،…

روزانہ کرین بیری کھانے سے عمر بھر یادداشت قائم رہتی ہے،نئی تحقیق

لندن(مسائل نیوز)نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پولی فینول کی سپلیمنٹیشن بھی دماغی صحت کے لیے ان فائٹونیوٹرینٹس کے فوائد حاصل کرنے کا ایک موثر طریقہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تحقیق میں 50 سے 80 سال کی عمر کے 60 بوڑھے مرد اور خواتین پر تجربہ…

تربوز کھانے کے بعد پانی پینے سے ڈاکٹر کیوں خبردار کرتے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

مکوآنہ (مسائل نیوز)گرمیوں میں رمضان آئے اور تربوز دسترخوان کی زینت نہ بنیں، یہ کیسے ممکن ہے؟ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ افطار میں تربوز کھانے کے فوراً بعد پانی پینے سے ڈاکٹر کیوں خبردار کرتے ہیں تربوز میں لائیکوپین، پوٹاشیم اور فائبر سمیت…