Browsing Category
صحت
صحت
صرف 47 دن میں تیار ہونے والی چکن ہماری صحت کے لیے کتنی نقصان دہ ہے؟ جان کر آپ کھانے سے توبہ کرلیں گے
(مسائل نیوز)یہ سچ ہے کہ چکن کے بنے ہوئے کھانے ہماری غذا میں لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں، اس سے بنے ہوئے کھانے بچوں بڑوں سب میں یکساں مقبول ہیں۔ اس کو پکانا نسبتاً آسان ہے کیونکہ یہ کھانے پکنے میں کم وقت لیتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں غذا ہمیں…
بڑھتی عمر کے اثرات روکنے کیلئے یہ جوس پئیں ماہرین صحت نے زبردست مشورہ دیدیا
لاہور (مسائل نیوز)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہم عمر بڑھنے کے عمل کونہیں روک سکتے، جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے، اپنے جسم اور ظاہری شکل وصورت میں تبدیلی دیکھتے ہیں۔اس عمل کے نتیجے میں جلد اپنی تروتازگی اور نرمی کھونے لگتی ہے، جسم میں قوت…
بے اولاد افراد کے مسائل کے حل میں مددگار، ہر روز سستی سی چیز پیاز کا استعمال اس خاص طریقے سے کریں…
(مسائل نیوز)ہمارا باورچی خانے میں اگرچہ مصالحے ۔ سبزیاں موجود ہوتی ہیں جو کہ کھانا بنانے کے دوران استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ طبی حوالوں سے بہت مفید ثابت ہوتے ہیں۔ ان اشیا میں ایسے اثرات موجود ہوتے ہیں جن کے استعمال سے بڑے بڑے مسائل کو حل کیا…
ری بونڈنگ کے بعد بال کیوں گر رہے ہیں؟ جانیئے
اسلام آباد(مسائل نیوز)اگر ری بونڈنگ کے بعد آپ کے بال بھی گر رہے ہیں تو کیا کریں؟ جانیئے ان کو گرنے سے روکنے کے کچھ آسان طریقے جو بے حد کار آمد ہیں۔
آج کل ہر دوسرا فرد ری بونڈنگ کروا رہا ہے تاکہ بال خوبصورت اور اسٹائلش نظر آسکیں، اب…
ناشتہ کرنا کتنا ضروری ہے اور اس کا درست طریقہ کار کیا ہے؟
لاہور(مسائل نیوز)اگر تو آپ ناشتے کو اہمیت نہیں دیتے تو جان لیں کہ اپنے دن کا آغاز صحت کے لیے ناقص غذا سے کرنا انتہائی نقصان دہ اثرات کا باعث بن سکتا ہے۔اگر جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں تو ناشتے کے ان اصولوں پر ہمیشہ عمل کریں جو…
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید19 افراد جاں بحق
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید19 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 237 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ ا?پریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ…
کورونا وبا سے مزید 25 افراد جاں بحق، 1122 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 142 ٹیسٹ کیے گئے
جن…
کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق، 1232 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 43 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 744 ٹیسٹ کیے گئے
جن…
سرخ ا نکھیں اور جلد کی خارش بھی اومی کرون کی علامات قرار
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکا کے طبی ماہرین نے سرخ ا نکھوں اور جلد کی خارش کو بھی اومی کرون کی اہم علامت قرار دے دیا۔امریکی ماہرین نے حال ہی میں ایک مطالعے کا انعقاد کیا، جس میں اومی کرون اور کرونا کی علامات کو تلاش کرنے کی کوشش کی گئی، اس…
سول ہسپتال کوئٹہ، شعبہ حادثات میل اینڈ فیمیل وارڈز میں مریضوں کا ہجوم، کرونا سمیت دیگر بیماریاں…
کوئٹہ (مسائل نیوز) کوئٹہ کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال سول ہسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات میں فیمیل وارڈ نمبر 2 و دیگر وارڈ میں سہولیات کی عدم فراہمی، صفائی کی ناقص صورتحال، وارڈز میں جگہ نہ ہونا اور ڈاکٹروں کا وارڈ میں مریضوں کا معائنہ نہ کرنا…