Browsing Category
دلچسپ و عجیب
دلچسپ و عجیب
کمزوردل حضرات یہ ویڈیونہ دیکھیں”مچھلی انسان کونگل گئی”
کمزوردل حضرات یہ ویڈیونہ دیکھیں"مچھلی انسان کونگل گئی"
مصر کے بحیرہ احمر میں شارک نے ایک روسی سیاح پر حملہ کر کے اسے نگل لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والے شخص کی عمر 24 سال تھی جبکہ اس حملے میں 2 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات…
خوشبودار صابن کا استعمال مچھروں کو آپ کےقریب لاتا ہے
ورجینیا(ویب ڈیسک) آگر آپ خوشبودار صابن سے بہت سارا جھاگ بنا کر ہاتھ منہ دھورہے ہیں تو اس کا امکان ہے کہ مچھرآپ کی جانب زیادہ راغب ہوں گے اور قریب آکر کاٹ بھی سکتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ صابن کے کیمیائی اجزا تیز خوشبو رکھتے ہیں اور وہ…
صرف دوملازموں پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا بینک
انڈیانا(ویب ڈیسک) امریکہ: دنیا کا سب سے چھوٹا بینک امریکا میں واقع ہے جہاں صرف دو ملازم کام کرتےہیں۔ اس کا کوئی اے ٹی ایم نہیں اور نہ ہی رقم ٹرانزیکشن کی کوئی فیس لی جاتی ہے۔
کیٹ لینڈ فیڈرل سیونگز اینڈ لون کی تاریخ 100 سال پرانی ہے اور اس…
امریکا میں ویڈیو بنانے سے پہلے ہزاربار سوچنا ہوگا ورنہ،20سال قید کا امکان ہیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا میں اپنے یوٹیوب چینل پر فالوورز اور ویوز بڑھانے کے لیے اپنے ہی طیارے کو تباہ کرنے کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا گیا جسے 20 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 29 سالہ یوٹیوبر…
دنیا کا مہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر
ٹوکیو(ویب ڈیسک) دنیا کا مہنگا ترین آم جاپان میں کاشت کیا جارہا ہے جس کے ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر ( 66 ہزار پاکستانی روپے) کے برابر ہے۔ تاہم اسے کاشت کرنے کے لیے کئی غیرروایتی طریقوں پر کام کیا جاتا ہے۔جاپان کے ایک کسان، ہیرویوکی ناکاگاوا…
رگبی میچ کے دوران بپھرے بیل نے افرا تفری مچا دی
پیرس(ویب ڈیسک) فرانس میں رگبی کا میچ شروع ہونے سے قبل وارم اپ کے دوران ایک بپھرے بیل نے افرا تفری مچا دی۔فرانس کے علاقے پرپِیگنان میں قائم گِلبرٹ بروٹس اسٹیڈیم میں ایک رگبی میچ سے قبل ناظرین کے سامنے تین بیل اور تین گائیں پریڈ کے لیے پیش کی…
نامعلوم افراد دریا کے قریب 226 کلو پاستا پھینک کر فرار
نیو جرسی(ویب ڈیسک) امریکا میں پبلک ورکس کے عملے نے ایک درہایہ طاس کے قریب سے 226 کلو سے زیادہ بکا ہوا پاستا صاف کیا ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے اولڈ برج کی ایک مقامی سیاست دان نِینا جوکنو وچ نے فیس بک پر دریائی طاس کے قریب پھیکنے گئے…
قدیم یونان میں کسی کی جانب سیب پھینکنا پیار کا اظہار سمجھا جاتا تھا
قدیم یونان میں جہاں عجیب و غریب عقائد و رواج معاشرے میں عام تھے، اُن میں سے ایک رواج یہ بھی تھا کہ اگر کسی نے آپ پر سیب پھینکا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ آپ کو پسند کرتا ہے۔اس رواج کے پیچھے دراصل یونانی دیویوں اور دیوتاؤں کی ایک شادی کی تقریب…
طالب علم کے مذاق نے 6 بچوں کو اسپتال منتقل اور اسکول بند کروادیا
ٹیکساس (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک ہائی اسکول کے طالب علم نے پرینک کرتے ہوئے اسکول میں بدبودار اسپرے کردیا جس سے 8 بچوں کی حالت خراب اور 6 بچوں کو اسپتال میں داخل ہونا پڑا جبکہ اسکول کی انتظامیہ نے فوری طور پر اسکول بند کروادیا۔نیویارک پوسٹ…
مکان کی حد صرف ڈھائی انچ بڑھانے پر 80 ہزار پونڈ کی تعمیر مسمار کرنے کا حکم
تصویر میں دائیں جانب شہباز اشرف کا گھرہے جبکہ بائیں جانب اوتار اور ان کے اہلِ خانہ رہتے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ ڈیلی مرر