Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب،یواے ای اوراوپیک پلس کے دیگر ممالک کا تیل پیداوارمیں کٹوتی کا اعلان
ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب اور اوپیک پلس میں شامل دیگر تیل پیداکنندگان نے اتوار کے روز رضاکارانہ طور پر اپنی اپنی تیل پیداوار میں یومیہ کمی کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے کہا کہ وہ مئی سے 2023 کے آخر تک
یومیہ 500،000…
کرکٹر فہیم اشرف نے مسجد قبا میں افطار کرنے کی ویڈیو شیئر کردی
ریاض(مسائل نیوز) رمضان کے مبارک مہینے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر افتخار احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فہیم اشرف اور حارث رئوف کے ساتھ…
عالمی منڈی میں خام تیل پھر مہنگا ہو گیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضا فہ دیکھا گیا،منڈی میں ویسٹ ٹیکساس کی قیمت میں 5.74 فیصد…
ایران میں بغیر حجاب خریداری کرتی 2 خواتین پر دہی پھینک دیا گیا
تہران(مسائل نیوز)ایران میں ایک شخص نے ایک دکان میں خریداری کے لیے آنے والی دوبے پردہ خواتین کے سروں پردہی انڈیل دیا ہے۔ایرانی عدلیہ نے اس واقعہ کی ویڈیو منظرعام پرآنے والے بعد تین وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔ایرانی میڈیا نے مقامی حکام کے…
امریکی طیارہ ایران کی فضائی حدود میں داخل، وارننگ پر پسپائی اختیار کرلی
تہران(مسائل نیوز)امریکی طیارہ ایران کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا،ایرانی بحریہ چوکس ہوگئی ،وارننگ پر پسپائی اختیار کرگیا،بحریہ کا ای پی 3 ای طیارہ خلیج عمان میں گھس آیا،ایرانی بحریہ چوکس ہوگئی۔ایرانی حکام کے مطابق طیارہ الیکٹرانک سگنلز کے…
فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کو ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فرد جرم عائد ہونے کے بعد ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر منگل کو باقاعدہ الزامات عائد کیے جائیں گے ، ان کے فنگر پرنٹس لیے جائیں اور ملزم کی حیثیت سے…
سعودی فرمانروا کی دعوت پر نواز شریف رمضان کے آخری عشرے میں سعودی عرب جائیں گے
ریاض(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔
جیو نیوز کے مطابق نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے۔خیال رہے کہ سابق…
ایران میں دودھ دہی کی دکان پر 2 بے حجاب خواتین کی آمد، پھر شہری نے ایسی حرکت کردی کہ دیکھنے والے بھی…
تہران (مسائل نیوز) ایران میں ایک شخص نے دکان میں خریداری کے لیے آنے والی دو بے حجاب خواتین کے سروں پردہی انڈیل دیا جس کے بعد عدالت نے خواتین سمیت مذکورہ شخص کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔حجاب قانون کی خلاف ورزی پر دونوں خواتین کے وارنٹ بھی…
عمرہ زائرین 60 ہزار ریال سے زائد رقم اور قیمتی اشیا لانے سے پرہیز کریں، سعودی حکام نے نئی ہدایات…
ریاض(مسائل نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے عمرہ زائرین کو 60 ہزار ریال سے زائد رقم اور قیمتی اشیا لانے سے منع کر دیا۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق غیر ملکی زائرین کو سعودی حکام کی جانب سے ہدایات میں کہا گیا ہے کہ…
گجرات فسادت؛ اجتماعی زیادتی اور مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام ملزمان بری
نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت کی عدالت نے گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی اور ایک درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام 26 ملزمان کو 20 سال پرانے کیس میں عدم ثبوت کی بِنا پر بری کردیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پنچمحل ضلع کے…