MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی فرمانروا کی دعوت پر نواز شریف رمضان کے آخری عشرے میں سعودی عرب جائیں گے

1 291

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔

- Advertisement -

جیو نیوز کے مطابق نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نومبر 2019 سے لندن میں زیر علاج ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالت کے دہرے معیار سمجھ نہیں آرہے، ہمیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.