MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اگلے برس ہم لیزر ٹیکنالوجی کی بدولت چاند کی ایچ ڈی ویڈیو دیکھ سکیں گے

پیساڈینا(ویب ڈیسک) کیلیفورنیا: اگلے برس چاند کے مدار میں روانہ کئے جانے والے آرٹیمس ٹو مشن میں پہلی مرتبہ خلا میں لیزر پرمبنی آپٹیکل کمیونکیشن ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔ اس طرح چاند کی سطح کی ایسی ویڈیو دیکھی جاسکیں گی جو اب تک ممکن نہ…

دنیا کا مہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر

ٹوکیو(ویب ڈیسک) دنیا کا مہنگا ترین آم جاپان میں کاشت کیا جارہا ہے جس کے ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر ( 66 ہزار پاکستانی روپے) کے برابر ہے۔ تاہم اسے کاشت کرنے کے لیے کئی غیرروایتی طریقوں پر کام کیا جاتا ہے۔جاپان کے ایک کسان، ہیرویوکی ناکاگاوا…

رگبی میچ کے دوران بپھرے بیل نے افرا تفری مچا دی

پیرس(ویب ڈیسک) فرانس میں رگبی کا میچ شروع ہونے سے قبل وارم اپ کے دوران ایک بپھرے بیل نے افرا تفری مچا دی۔فرانس کے علاقے پرپِیگنان میں قائم گِلبرٹ بروٹس اسٹیڈیم میں ایک رگبی میچ سے قبل ناظرین کے سامنے تین بیل اور تین گائیں پریڈ کے لیے پیش کی…

پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ماضی میں بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ اس وقت اپنی نئی فلم ’لو آگین‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور انہوں نے ایک تازہ پوڈ کاسٹ اپنے شوہر اور…

ایک ہفتے میں گولڈن ٹیمپل کے قریب تیسرا دھماکا

امرتسر(ویب ڈیسک) بھارت میں ایک ہفتے میں گولڈن ٹیمپل کے قریب تیسرا دھماکا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امرتسر میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل کے قریب دھماکا ہوا۔ رات گئے ہونے والے دھماکے کی شدت زیادہ نہ تھی۔ جس میں کوئی جانی اور مالی…

نامعلوم افراد دریا کے قریب 226 کلو پاستا پھینک کر فرار

نیو جرسی(ویب ڈیسک) امریکا میں پبلک ورکس کے عملے نے ایک درہایہ طاس کے قریب سے 226 کلو سے زیادہ بکا ہوا پاستا صاف کیا ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے اولڈ برج کی ایک مقامی سیاست دان نِینا جوکنو وچ نے فیس بک پر دریائی طاس کے قریب پھیکنے گئے…

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا

کراچی(ویب ڈیسک) ملک میں امن و امان کی مخدوش صورتحال، سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد سیاسی غیریقینی کی فضاء اور آئی ایم ایف پیکیج میں تاخیر سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان جاری ہے۔غیریقینی معاشی حالات کے باعث کاروبار کے تمام…

یہودیوں کی ڈھائی ہزارسال پرانی عبادت گاہ پرحملہ، سینکڑوں افراد زخمی اور ہلاک

تونس سٹی(ویب ڈیسک) تیونس میں مسلح اہلکار نے یہودیوں کی عبادت گاہ میں داخل ہونے میں ناکامی پر مرکزی دروازے کے نزدیک اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ تیونس کی وزارت داخلہ کی جانب سے کاری بیان میں کہا گیا…

رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی قانون توڑنے کا خطرہ مول لے لیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے سماجی رابطے کی سائٹ پر نامناسب لباس میں فوٹو پوسٹ کرنے پر سعودی قانون توڑنے کا خطرہ مول لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے…

پستہ قد سوشل میڈیا اسٹار شادی کا جشن مناتے ہوئے گرفتار

ماسکو(ویب ڈیسک) روس کے پستہ قد سوشل میڈیا اسٹار اور ٹک ٹاکر حسب اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا اسٹار حسب اللہ میگو میدوف اور ان کے دوستوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر داغستان میں گرفتار کیا گیا۔پولیس حکام…