MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسجد نبوی ؐمیں پیش آنیوالے واقعے پر مریم نواز نے نعرے لگانے والوں کیلئے کیا کہا ؟ جانئے

0 247

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)مریم نواز نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پیش آئے واقعے پر اپنے ردعمل میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنہری جالیوں پر لکھی ہوئی سورہ الحجرات کی آیت سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو، بھی شیئر کیا۔انکا کہنا تھا کہ

- Advertisement -

جب یہ لوگ نعرے لگا رہے تھے تو میں دورد شریف پڑھ رہی تھی اور میں نے بعد میں ان لوگوں کی ہدایت کیلئے دعا کی ، ہم پر مسجد نبویؐ عزت و احترام لازم ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.